-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
-
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰حکمراں اتحاد کے امیدوار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان: ایوان صدر میں کون براجمان ہو گا، فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے محمود خان اچکزئی کا مطالبہ، صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہی ہوگا: الیکشن کمیشن
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲پاکستان کے حکمراں اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔
-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔