-
پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔
-
امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔
-
میزائل توانائی بڑھانے کی امریکی کوشش
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے روس اور چین کے مقابلے میں اپنے ایک اور سپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے اسٹونیا کو جدید ترین میزائل سسٹم دینے کا اعلان کردیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اسٹونیا کو پانچ سو ملین ڈالر مالیت کے ہمارس راکٹ سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کی جانب سے یوکرین کو اسلحے کی فراہمی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکی دفاعی صنعتوں کی کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یہ کمپنی یوکرین کی ہنگامی صورت حال کی بنا پر ٹینک شکن میزائل کی پیداوار بڑھا رہی ہے۔
-
روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲پنٹاگون کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں اور پروگرام پرامریکہ کوتشویش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵امریکی وزیر جنگ لائیڈ آسٹن نے شمالی کوریا کے جاری بیلسٹک میزائل پروگرام اور جاری تجربوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
چین کے بارے میں امریکہ کے شکوک و شبہات
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷چین کی طاقت کے بارے میں امریکی محکمہ جنگ کی کانگریس کو دی گئی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بہت آگے نکل گیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 41 فیصد اضافہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 2015 سے 2020 کے درمیان 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
عین الاسد حملہ، سابق ٹرمپ انتظامیہ نے سینسر کا حکم دیا تھا، امریکی عہدیدار کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔