-
ایران کا ہندوستان سے چابہار بلند مدتی معاہدے کو عملی کرنے کی مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلو چستان میں شعبے جہازرانی و بندرگاہ کے ڈائرکٹر جنرل نے ہندوستان سے چابہار سے متعلق بلند مدتی سمجھوتے کو عملی کرنے کے لئے کہا ہے.
-
ہند وسطی ایشیا سربراہی کانفرانس، چابہار بندرگاه کی اہمیت پر زور
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
پہلی وسطی ایشیا آن لائن چوٹی کانفرنس، ایران کی چابہار بندرگاہ ایک اہم تجارتی مرکز بن گئی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳پہلی ہند وسطی ایشیا آن لائن سربراہی کانفرنس میں ایران کی چابہار بندرگاہ کو وسطی اور جنوبی ایشیا کو ایک دوسرے سے جوڑنے کے مرکز کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
-
طالبان کے زیر اقتدار افغانستان چابھار پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہوگا : ہندوستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
-
چابہار میں چار فریقی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے لئے ہندوستان کی تجویز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ میں سرمایہ کاری اور مشترکہ تعاون کے لئے ایران، ہندوستان، ازبکستان اور افغانستان پر مشتمل چار فریقی نشست تشکیل دیئے جانے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
بحری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے ایران کا مؤثر اقدام
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷ایران کے ساحلی شہر چابہار میں سمندری رفت و آمد کے تحفظ کے لئے بین الاقوامی کوارڈینیشن سینٹر قائم کيا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان چابہار بندرگاہ کی توسیع کا پابند ہے : منداویہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵ہندوستان کے وزیر برائے پورٹس اور شیپنگ نے نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کا ملک چابہار بندرگاہ کی توسیع و ترقی کے وعدے کو پورا کرے گا -
-
خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت و کردار
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے آزاد علاقے کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحیم کردی نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں چابہار بندر گاہ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور وسطی ایشیاء میں تجارت اور صنعت کا ایک نیا مرکز " چہابہار"
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹خطے کے ممالک چابہار پورٹ میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہيں: صوبے سیستان و بلوچستان کی پورٹس اینڈ شپنگ اتھارٹی
-
ایران ہند تجارت کے فروغ پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ہندوستان چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔