-
غزہ کی فضاؤں میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازیں دوبارہ شروع
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷امریکہ کے ڈرون طیاروں نے غزہ کی فضائی حدود میں دوبارہ پرواز شروع کردی ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس" کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی استقامت نے امریکہ کے فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷عراق کی اسلامی استقامت نے اربیل ایئرپورٹ میں واقع غاصب امریکی فوجیوں کے اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کےعلاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ڈرون MQ9 مار گرایا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یمن کی مسلح افواج نے بدھ کی شب اپنی آبی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر یمن کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اندر، ڈرون طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔