-
ایران کی ڈرون اور میزائل طاقت سے امریکا میں خوف و ہراس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴امریکا کی ایک فوجی چھاونی نے ایران کی ڈرون توانائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش اور اس بارے میں کویت میں واقع علی السالم ایئربیس کی سرگرمیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
-
شام، قسد اور امریکہ کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴شام کے صوبہ حسکہ میں واقع واشنگٹن اور قسد دہشت گردوں کے مشترکہ کمان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ -
لاہور میں مشکوک ڈرون طیارہ اورنج لائن ٹرین سے ٹکرا گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴لاہور میں اورنج لائن ٹرین کے ایک اسٹیشن سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا۔
-
سعودی عرب کو یمن کی خاص دھمکی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
قنا پیٹرو پورٹ پر یمنی ڈرون کا حملہ: سعودی ذرائع کا دعوی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶سعودی ذرائع نے الزام عائد کیا ہے کہ یمنی افواج نے قنا پیٹرولیم بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایران و روس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا ایک بار پھر دعوی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹امریکی وزیر خارجہ نے جنگ یوکرین میں روس کی جانب سے ایرانی ڈرون طیاروں کے استمعال کا ایک بار پھر دعوی ایسی حالت میں کیا ہے کہ تہران اور ماسکو واشنگٹن کے اس دعوے کی تردید کر چکے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں ایرانی ڈرون کی خبریں من گھڑت ہیں۔ وزارت خارجہ ترجمان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جنگ یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرون طیاروں کے استعمال سے متعلق من گھڑت دعوؤں کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کسی بھی غیر ذمہ ادارنہ اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔