-
متحدہ عرب امارات میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ نے اس ملک میں ڈرون کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے اس کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کے ڈرون آپریشن کا اعتراف
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین اور روس کی سرحد پر امریکہ کی جاسوسی
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳یوکرین اور روس کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ پرواز کرتے ہوئے پایا گیا ۔
-
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
عراقی وزیر اعظم پر ڈرون حملہ کہاں سے ہوا پتہ چل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم پر حملے میں استعمال ہونے والے ڈرون کی اڑان بھرنے کی جگہ کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔
-
کیا پاکستان نے اپنی فضائی حدود امریکا کے حوالے کر دی ہیں؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
ہم دفاعی پوزیشن سے نکل کر دشمن پر حملے کی پوزیشن میں آچکے ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹ایران کی بری فوج کے ڈرون یونٹ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرون طیاروں کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ یہ مقامی سطح پر تیار کیے جا رہے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک رہائشی عمارت پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم از کم دو عام شہری شہید ہو گئے۔ جبکہ یمنی فوج نے امریکی ساخت کا سعودی ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک اور ڈرون مار گرایا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴یمنی جیالوں نے سعودی عرب کے ایک اور جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔