-
کابل میں طالبان کا اسپیشل سیکورٹی دستہ تعینات، بعض وزیروں اور عہدے داروں کی تقرری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶طالبان گروہ نے کابل ہوائی اڈے کی جانب جانے والے تمام راستوں پر اپنے اسپیشل سیکورٹی دستے تعینات کردیئے ہیں۔
-
کابل سے نکالے جانے والے پچیس ہندوستانی نئی دہلی پہنچ گئے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹کابل سے نکالے جانے والے پچیس ہندوستانیوں سمیت اٹھتر افراد منگل کو ایئرانڈیا کی ایک پرواز سے دوشنبے شہر سے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ، جرمنی کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲جرمنی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ پر افراتفری میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
طالبان نے اشرف غنی اور امراللہ صالح کو معافی دے دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور سابق نائب صدر امراللہ صالح کو معاف کردیاگیا ہے اور یہ دونوں وطن واپس آسکتے ہیں
-
کابل میں غیرملکی فوجیوں کی فائرنگ، ایک شخص ہلاک
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷افغان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں طالبان کے ساتھ امریکی و جرمن فوجیوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم ایک شخص مارا گیا ہے۔
-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔
-
طالبان آمد کے بعد سے افغان دارالحکومت بدستور بے قرار۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹افغان دارالحکومت کابل سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ شہر بدستور افراتفری اور اضطراب کا شکار ہے اور لوگوں میں اپنے مستقبل کو لے کر خاصی بے چینی پائی جا رہی ہے۔ موصولہ ویڈیوز کو دیکھ کر وہاں کی ناگفتہ بہ اور المناک صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کابل ایئرپورٹ کے اطراف میں گاہے بگاہے فائرنگ کی آوازیں سنائی دینے کی بھی خبریں ہیں۔
-
کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر بھگدڑ مزید سات افراد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷کابل ہوائی اڈے پر ایک بار پھر افراتفری اور بھگدڑ کے نتیجے میں کم سے کم سات افغان شہری ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے ہیں- میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے حالات انتہائی سنگین اور افسوسناک ہیں۔
-
کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کا اغوا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴ہندوستانی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے سو سے زائد ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا۔
-
طالبان نے ایک خاتون نیوز کاسٹر کو کام کرنے سے روک دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸طالبان نے ایک نیوز کاسٹر کو اُس کے کام سے روک دیا جبکہ دوسری جانب کابل میں افغان خواتین نے اکٹھا ہو کر اپنے حقوق کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔