-
طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اشرف غنی کا شک و شبہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان لیڈر کے زندہ ہونے کے بارے میں اپنے شک و شبہ کا اظہار کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
طالبان نے افغان مترجم کو گولیاں مار کر قتل کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸طالبان نے افغانستان میں امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے ایک افغان مترجم کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔
-
خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! ۔ پوسٹر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳قرآن کریم صاحبان ایمان کو متنبہ کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ؛ خود کو اپنے ہاتھوں سے ہلاک مت کرو! (سورۂ بقرہ، آیت ۱۹۵)
-
شامی فوج نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔
-
سابق امریکی وزیر جنگ زندگی کی جنگ ہار گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ڈونلڈ رمزفیلڈ کے دور میں افغانستان اور عراق پر امریکہ نے جنگ مسلط کی تھی۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰افغانستان کے پندرہ صوبوں میں طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہےجس میں طالبان کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے اینٹیلیجنس افسر کی مشکوک موت
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲صیہونی حکومت کے اینٹلیجنس افسر کو گزشتہ سال ستمبر میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا جس کی اب مشکوک موت کی خبر مںظر عام پر آئی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۷عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں داعش کے 2 سرکردہ دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے دودہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔