-
پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
ٹرمپ کے حامی اور مخالف پھر الجھے!
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶امریکہ کے مختلف علاقوں اور ریاستوں میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف تین ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ مظاہرین کو غنڈے اور بلوائی بتا کر انکی سرکوبی کے احکامات بھی جاری کر چکے ہیں۔ اس بیچ امریکی صدر اور نسل پرستی کے حامی کچھ امریکیوں نے مظاہرین کے خلاف کھڑے ہوتے ہوئے ٹرمپ کی حمایت میں کار ریلی بھی نکالی۔ اس موقع پر طرفین میں خوب مار پیٹ بھی ہوئی اور بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک بھی کر دیا گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 78 ہزار مبتلا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 78 ہزار سے زائد نئے کیسز ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں میں جھڑپ، ایک ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفوں ہونے والی جھڑپ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔
-
کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے زڈورہ نامی علاقے میں ہونے والے ایک مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا پھر ریکارڈ ٹوٹا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے دوران ملک میں انفیکشن کے 77 ہزار سے زیادہ نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴افغانستان کے مختلف صوبوں کو بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، 24 گھنٹے میں 76 ہزار مبتلا
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ہندوستان میں پہلی بار ایک دن میں کورونا انفیکشن کے 75 ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔