-
القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد ٹیسٹ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان میں کورونا کی روک تھام کے لئے زیادہ سے زیادہ جانچ کرکے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کی مہم میں 21 اکتوبر کو جانچ کی مجموعی تعداد 9 کروڑ 86 لاکھ سے تجاوز کر گئی اور ایک دن میں تیسری مرتبہ 14 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی۔
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔
-
بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر، 24 گھنٹے میں 1033 ہلاکتیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کورونا کو اس طرح شکست دی جا سکتی ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کورونا وائرس کو دنیا کیلئے آزمایش کی گھڑی قرار دیا جس میں دنیا کو شکست ہوئی۔
-
ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں837 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸مقامی انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی ہیں نیز سکیورٹی فورسز کی اضافی نفری بھی تعینات کر دی ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔