-
پاکستانی سفارتکار قتل، افغان ناظم الامور پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلب
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے اہلکار رانا نیئر اقبال کو قتل کر دیا گیا۔
-
کشمیر:دوعسکریت پسند ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے باند ی پورہ ضلع میں سیکورٹی فورسزاورعسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہو نے والی شدید جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند مارے گئے جبکہ فوج کاایک اہلکارزخمی ہو گیا۔
-
ایل او سی پر فائرنگ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸ایل او سی پر پاکستانی فائرنگ سے ہندوستانی فوج کا پورٹر ہلاک اورایک لڑکی زخمی ہو گئی۔
-
یمنی فورسز کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷یمنی فورسز کی کارروائیوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے آلہ کار25 فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی ہلاکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۷یمن کے صوبوں تعز، مآرب اور ضالع میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں سعودی اتحاد کے کم از کم اٹھارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
عراق کے شہر حویجہ میں ڈھائی سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴شمال مغربی عراق کے شہر حویجہ کی آزادی کے آپریشن میں دوسو ستر دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
امریکا میں فائرنگ سے 20 ہلاک 100 زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶امریکا میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 20 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئےہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 3 ہلاک 4 زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے3 افراد ہلاک اور4 زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ایک ہلاک 7 زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ہلاک 7 افراد زحمی ہوئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔