SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • شیخ حسینہ کو ملک واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے: حکومت بنگلہ دیش

    شیخ حسینہ کو ملک واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے: حکومت بنگلہ دیش

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲

    بنگلہ دیش کے وزیراعظم کے مشیر کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ کو واپس آ کر مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے، ‘ہم ان کا استقبال کریں گے۔

  • ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    ہندوستان: ویتنام میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے پندرہ ہندوستانی شہریوں کی لاشیں ممبئی پہنچ گئیں۔

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴

    ویتنام میں پیش آئے کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 15 ہندوستانی شہریوں کی لاشیں گزشتہ رات ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی پہنچ گئیں۔

  • ہندوستان؛ بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا

    ہندوستان؛ بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نشی کانت دوبے اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا ہے

  • ہندوستان: سپریم کورٹ کی طرف سے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک

    ہندوستان: سپریم کورٹ کی طرف سے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے مدراس ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔

  • مرکزی حکومت ، حد بندی کی آڑ میں پچھلے دروازے سے حکومت کرنا چاہتی ہے: عمر عبداللہ

    مرکزی حکومت ، حد بندی کی آڑ میں پچھلے دروازے سے حکومت کرنا چاہتی ہے: عمر عبداللہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰

    ہندوستان میں جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ تنقید کی ہے۔

  • ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    ہندوستان ، مہاراشٹر میں موشی کچرا ڈمپ حادثہ، 83 گھنٹوں کا طویل ریسکیو آپریشن ختم، ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے پونے سے متصل پمپری چنچواڑ علاقے کے موشی کچرا ڈپو میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن ختم ہو گیا۔

  • جسے اللہ رکھے اُسے شیرنی کیسے چکھے، آدھا گھنٹے تک شیرنی نے دبوچے رکھا لیکن کسان زندہ بچ گیا+ویڈیو

    جسے اللہ رکھے اُسے شیرنی کیسے چکھے، آدھا گھنٹے تک شیرنی نے دبوچے رکھا لیکن کسان زندہ بچ گیا+ویڈیو

    Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴

    ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک حیرت انگیز واقعے میں ایک کسان آدھا گھنٹے تک شیرنی کے قبضے میں رہنے کے بعد بھی اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا۔

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل

    ہندوستان: مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں پہلی بار غیر مسلم اراکین شامل

    Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں وقف بورڈ کی تشکیل نو ہوئی ہے اور بورڈ میں پہلی بار دو ہندو اراکین بھی شامل کیے گیے ہیں۔

  • ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    ایران کی طرف سے شہید رہبر کی آخری رسومات میں شرکت پر ہندوستان کا اظہار تشکر

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ایران نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں وفد کی شرکت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵

    ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    ۴۳ minutes ago
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS