-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا، پاکستان
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین حکومت پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ جنگ بندی ہوئي ہے امن برقرار نہيں ہوا
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰ہندوستان میں کورونا کی نئی لہر میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔
-
بنگلہ دیش میں انتخابات کا اعلان
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰بنگلادیش میں چیف ایڈوائزر محمد یونس نے اپریل دو ہزار چھبیس میں ملک میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سری نگر جامع مسجد میں نماز کی اجازت نہ دیا جانا افسوسناک ، عمر عبد اللہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی نے سرینگر جامع مسجد میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر سخت ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں عیدالاضحی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
-
ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔
-
شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹پاکستانی میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا اور ابھی تک تحریری صورت میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے۔
-
ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴آئی پی ایل میں جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے اور اس میں درجنوں شائقین کرکٹ کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ نے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کر لی۔