-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کے اراکین کا مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷نئی دہلی سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کہ گیٹ کے سامنے حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان نے مظاہرہ کیا ۔
-
ہندوستان؛ اڈانی معاملے میں مرکزی حکومت پر تنقید، کانگریس پارٹی کے رہنما جے رام رمیش
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما جے رام رمیش نے اڈانی معاملے پر مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی ہی تحقیقات کا حصہ کیسے ہو سکتی ہے؟
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جمعے کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی۔
-
پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھا، 71 سال پہلے کی تاریخ دوہرائی
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے رکن پارلیمنٹ کا حلف اٹھالیا۔
-
ہندوستان: آئین کے احترام، پابندی اور تحفظ پر تاکید
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴آج ہندوستان میں یوم آئین منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کی دو اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے بعد اب نتائج میں رجحانات سامنے آنے لگے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ووٹنگ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ووٹنگ کا عمل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہا۔
-
ہندوستان: کل جماعتی میٹنگ کس مقصد کے تحت؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰ہندوستان میں مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن سے پہلے چوبیس نومبر کو کل جماعتی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
-
بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶ہندوستان میں کانگریسی رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔