-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا
-
مودی حکومت کے نوسال اور کانگریس کے نوسوال
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ہندوستان میں وزیراعظم مودی کی سربراہی میں بی جے پی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانے پر لیتے ہوئے نو سوال کئےہیں
-
جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث و مباحثے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: ہندوستانی اسپیکر
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ہندوستان کے اسپیکر نے جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث مباحثے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس کی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کو ملنے والی بڑی کامیابی میں مسلم رائے دہندگان کا اہم کردار رہا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک اسمبلی میں مسلم ارکان کی تعداد میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۳ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں 9 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جو کانگریس سے تعلق رکھتے ہیں۔ سنہ 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں 7 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
ہندوستان؛ کانگریس نے منی پور فسادات کو مرکزی حکومت کی منافرانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے دیا
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منی پور فسادات کا ذمہ دار مرکزی بی جے پی حکومت کو قرار دیتے ہوئے انہیں حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر کے ذریعے جنسی استحصال کا معاملہ ، کھلاڑیوں کا دھرنا جاری
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ہندوستان کی کشتی فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے ذریعے خاتون کشتی کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کئے جانے کے خلاف خاتون اور مرد پہلوانوں کا دھرنا دہلی میں گیارہویں روز بھی جاری ہے
-
خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔
-
حکومت پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرے: کانگریس کا مطالبہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے حکومت سے پرائم منسٹر کیئرز فنڈ کے بارے میں وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔