-
ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کو ای ڈی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی پیشی اور پوچھ تاچ کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔
-
مہنگائی کے خلاف کانگریس اراکین پارلمان کا مظاہره
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
بی جے پی اور کانگریس کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ہندوستان میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے پر انتخابی مہم کے تعلق سے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمانی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے کیا سخت برہمی کا اظہار
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں کے بارے میں پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان: ایوان کی کارروائی بلاتعطل چلانے کی اپیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعہ کو ملک کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ افسران سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ایوانوں میں جہاں سطحی بات چیت ہو غیرجانبداری کے ساتھ اور بلا تعطل کارروائی کرنے کی کوشش کریں۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔
-
حکمراں بی جے پی پر سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکمراں بی جے پی پر، اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کی بی جے پی سے وضاحت طلب
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے اودے پور بہیمانہ قتل کے اہم ملزم کے ساتھ روابط کے تعلق سے بھارتیہ جنتا پارٹی سے وضاحت طلب کی ہے۔