-
کسانوں سے نریندر مودی کا خطاب
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کسانوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے حکومت کی آمادگی اور نئے زرعی قوانین کو حقایق کی بنیاد پر پرکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کسانوں کی حمایت میں کانگریس کا مارچ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کا احتجاج جاری، معاملات حل ہوں گے، وزیر زراعت
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶کسانوں نے کہا ہے کہ ان کی تحریک تین زرعی قانون اوربجلی قانون 2020 کی واپسی تک جاری رہے گی۔
-
کسانوں کے معاملے سے بچنے کے لئے حکومت، پارلیمنٹ اجلاس سے گریزاں ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلائے جانے کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے احتجاج کا 21 واں دن
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱سپریم کورٹ آف انڈیا میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کے حوالے سے اب تک تین درخواستیں دائر کی گئی ہیں ۔
-
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بھوک ہڑتال
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔
-
کسانوں نے بھارت بند کا اعلان کردیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے آٹھ دسمبر کو کسانوں کی جانب سے بھارت بند کی کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
کسانوں کا احتجاج جاری، حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰نریندر مودی کی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کو ختم کرانے کے لئے کسان تنظیموں کے نمائندوں کو مذاکرات کے لئے مدعو کیا تھا جس کے نتیجے میں بات چیت کا پہلا مرحلہ آج انجام پایا۔
-
حکومت اور کسانوں میں ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ہندوستان میں کسانوں کے مسئلے پر کانگریس نے حکومت سے اپنے کئے گئے وعدوں پرعمل در آمد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی ریلی پر طاقت کے استعمال کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسانوں کو دہلی آنے سے روکنے کے لئے فوج کے استعمال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ’جئے جوان جئے کسان‘ نعرہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملک کے کسانوں اورفوجی اہلکاروں کو آمنے سامنے کردیا ہے۔