-
یمنی عوام کے مظاہرے ، فلسطینیوں کی حمایت جارے رکھنے پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۳یمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ کی آمادگی کو لیکر مظاہرے کئے ہیں۔
-
یمن کے علما کا ایران کی حمایت کا اعلان، مسلم ممالک سے مشترکہ مؤقف کی اپیل
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴یمن کی علمائے کرام کی تنظیم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تمام اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے دفاع میں برادرانہ اور واضح مؤقف اختیار کریں۔
-
کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی : یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲یمن کی انصار اللہ تحریک نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی امریکی بحری جہاز اور طیارہ بردار جہاز کو بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب کے قریب ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
تمام سیاسی تحریکیں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں : قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵قیدیوں کے امور میں یمن کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے ایک پیغام میں تمام سیاسی تحریکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عمان کے دارالحکومت میں قیدیوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے حالیہ معاہدے پر عمل درآمد کی راہ ہموار کریں۔
-
صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۰انصاراللہ کے سربراہ نے غزہ صلح کونسل کو امریکی کونسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کونسل کو بنانے کا مقصد خطے پر تسلط اور جبر کو توسیع دینا ہے۔
-
یمن ، سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اقدام کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹یمن کی سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل نے جنوبی یمن کے بندرگاہی شہر مکلا کے قریب ایک ایئربیس پر خفیہ جیلیں چلانے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایرانی حکومت کی حمایت میں عظیم الشان ریلیاں اور عالمی میڈیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/14
-
انداز جہاں: ایران میں امریکی و صیہونی دہشت گردی، عوامی مزاحمت
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/13
-
انداز جہاں: بیرونی سازش کے خلاف ایرانی عوام متحد
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/12