-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایٹمی بجلی گھر زاپوریژیا کے موضوع پر لاوروف اور گروسی کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روسی گیس کی فروخت میں کمی آمدنی میں دوگنا اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶روس پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود گیس کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
نیویارک؛ فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸فرانس اور روس کے وزرائے خارجہ نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے حوالے سے گفتگو کی۔
-
ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امریکی دعوے پر ماسکو کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲کریملن کے ترجمان نے روس کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کے بائیڈن کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
روس کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ماسکو سے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر سے قبضہ ختم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔