-
یورپی یونین کا روس کے خلاف الزام کا اعادہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷یورپی یونین نے ایک بار پھر روس پر غذائی اجناس کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
یوکرین کو مل رہی ہے اب تک کی سب سے بڑی امریکی فوجی امداد
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پینٹاگون کے ترجمان نے اس خبر کی تائید کردی ہے کہ امریکہ یوکرین کے لئے ایک ارب ڈالر پر مشتمل ہتھیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کی برہمی پرایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶ایمنسٹی انٹر نیشنل نے یوکرینی فوج کی جانب سے غیر فوجیوں کو انسانی ڈھال بنانے پر مبنی اپنی رپورٹ پر یوکرین کے رد عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹ویانا سے ، پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات کے میں پیشرفت کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر یوکرینی فوج کی گولہ باری، عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳روسی وزارت دفاع نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں یوکرینی فوج کی گولہ باری کو عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت ایک دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات پر یوکرینی فوج کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷روسی ذرائع کے مطابق یوکرین نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملہ کیا ہے ۔ ایک اور خبر میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین کی بمباری کے بعد دونیسک کے ایک ریلوے اسٹیشن میں آگ لگ گئی ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے : انریکے مورا
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ایران کے خلاف غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا میں دوسرے دن کے مذاکرات کے اختتام پر یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا نے مذاکرات میں پیشرفت کی خبردی ہے۔
-
یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے بجلی گھر کو ایٹمی ڈھال بنا دیا ہے: امریکہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۷امریکی وزیر خارجہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کے ایٹمی بجلی گھر کو جوہری ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔