-
انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا رابطہ ہے؟
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی پارلیمنٹ میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کی سرغنہ کو بلائے جانے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا تناسب پایا جاتا ہے؟
-
نیٹو ناقابل بھروسہ، روس سی ایف ای سے نکل گیا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس کے صدر نے یورپ کے کنونشنل فورس کے معاہدے سی ایف ای سے نکلنے کے قانون پر دستخط کردیا۔
-
مغربی ممالک آگ سے کھیلنا بند کریں: روس
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰روس کے وزیر خارجہ نے یوکرین کو ہتھیاروں کی ترسیل میں شدت کی جانب سے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ آگ سے کھیلنا بند کریں۔
-
یورپی ملکوں میں ایرانی سفارت کاروں اور شہریوں سے غیر انسانی برتاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱امریکہ اور یورپی ممالک انسانی حقوق کے دعویدار اور دیگر ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا دعوی ایسی حالت میں کرتے ہیں کہ ناقابل انکار شرائط سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یورپی ملکوں کی سیکورٹی حراست اور حوالات میں ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی شہریوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا جاتا ہے اور ان کو ایذائیں دی جاتی ہیں نیز ان کی کوئی شنوائی بھی نہیں ہوتی۔
-
جرمنی کے حالیہ روس مخالف اقدام پر ماسکو کا جوابی اقدام
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹روس نے جرمنی کے ماسکو مخالف اقدام کے جواب میں روس میں جرمنی کے سفارت خانے اور قونصل خانوں سمیت ثقافتی مراکز میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کی تعداد کے لیے ایک حد معین کر دی ہے۔
-
500 مہاجروں کو لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹پانچ سو غیرقانونی مہاجروں کو یورپ لے جانے والا جہاز بحیرہ روم میں لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
روس مذاکرات کے لئے تیار، لیکن یوکرین نہیں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے صلح اسی صورت میں ہوسکتی ہے جب کی ایف نیٹو اور یورپی یونین کی رکنیت کی درخواست سے پسپائی اختیار کرے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات سے یورپی ممالک بھی عاجز آ گئے، مشترکہ بیان جاری کیا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴دس یورپی ممالک نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی مکانات کی مسماری اور فلسطینی شہریوں کی املاک و اراضی کو ہڑپنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جاپان کی جانب سے یوکرین کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹جاپان نے روس کا مقابلہ کرنے اور یوکرین کی فوج کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرینی فوج کو سو فوجی گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔