-
صحت اور سکیورٹی دو بڑی نعمتیں اور خواتین اُس کا مرکزی نقطہ ہیں: مشیر صدر ایران
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰افغان خواتین کو ایران میں میڈیکل کی تعلیم دئے جانے پر دونوں ممالک کے درمیان اتفاق ہوا ہے، یہ خبر خواتین اور گھرانے کے امور میں صدر ایران کی مشیر انسیہ خزعلی نے دی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پاکستان کے آرمی چیف سے افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقات کی۔
-
پاکستان طالبان کے ساتھ تعاون میں مدد دے گا
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲پاکستان کی خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ تعاون کا ایک قابل اعتماد پراسیس قائم کرنے میں مدد دے گا۔
-
اقوام متحدہ کا اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کا بندکمرہ اجلاس طالبان حکومت کو تسلیم کیے بغیر ختم ہوگیا۔
-
اقوام متحدہ نے طالبان کے وزیر خارجہ کی سفری پابندی ختم کر دی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ کو پاکستان سفر کرنے کی اجازت دی ہے جہاں پر وہ پاکستان اور اس کے بعد چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
-
اقوام متحدہ کی سربراہی میں افغانستان کے حوالے سے 25 ممالک کا اجلاس، طالبان مدعو نہیں
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان کے بارے میں 25 ملکی اجلاس آج سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو رہا ہے۔
-
ایران کی ہلال احمر کمیٹی نے 60 ٹن امدادی سامان افغان شہریوں کے حوالے کیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ایران کی ہلال احمر امدادی کمیٹی نے گذشتہ ایک سال کے دوران افغانستان کو ساٹھ ٹن امدادی سامان فراہم کیا ہے۔
-
دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی گئی: اقوام متحدہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ نے افغانستان کے موضوع پر دوحہ اجلاس میں طالبان کو دعوت نہیں دی۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے موضوع پر طالبان کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
-
سعودی عرب اور افغانستان جبکہ پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا اورعالم اسلام کے تقریبا زیادہ تر ملکوں میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائیگی تاہم سعودی عرب اور افغانستان کے عوام اور پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے۔