-
طالبان گرفتار خواتین کو فوراً رہا کرے: اقوام متحدہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ نے طالبان سے گرفتار ہونے والی خواتین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان ٹورنامنٹ سےباہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر بارہ میں سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
کابل میں ایک اور مسجد دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنی، 7 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳کابل میں ایک بار پھر ایک مسجد کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
طالبان نے شیراز میں حرم احمد بن موسیؑ پر حملے کی مذمت کر دی۔
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شیراز میں حضرت احمد بن موسی علیہ السلام کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اقلتیوں پر تشدد تشویشناک ہے، اقوام متحدہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷طالبان نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ کو غیر ذمہ دارانہ اور افغان معاشرے میں نفاق کا باعث قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
افغانستان؛ داعش کے مرکز کو تباہ کردیا گیا، طالبان کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۹افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں داعش دہشت گردوں کے ایک مرکز کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
بین الاقوامی کراٹے، کیوکشن اسٹائل مقابلے، ایرانی ویمن ٹیم فاتح رہی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴کراٹے کے کیوکشین اسٹائل عالمی مقابلے ایرانی ویمن ٹیم نے جیت لیے۔
-
افغانستان میں ایک اور دھماکہ، 3 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸افغانستان کے بادغیس صوبے میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں پوست کی کاشت طالبان کےلئے ایک چیلنج یا منافع بخش کاروبار
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵افغانستان میں زندگی بسر کرنے کے لئے کاریگروں اور کاشتکاروں کی منشیات سے وابستگی پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
منظر و پس منظر - افغانستان میں بدامنی اور اسکے خطے پر اثرات
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 10/ 2022