یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔
شامی فوج اور عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سے ہٹکر ایسا غیر انسانی کام انجام دیتا ہے جس کی پوری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے۔
امریکا کا ایک جنگی طیارہ ناروے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور اس میں سوار چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
جنرل قاسم سلیمانی کا قتل دہشتگردی کے خلاف جاری محاذ آرائی کے لئے تباہ کن ثابت ہوا ہے، یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کی نمائندہ خاتون مریم صفری نے کہی۔
عراق میں ایک بار پھر امریکی فوجی کارواں کو نشانہ بنایا گیا۔
شام کے مشرقی علاقوں پر قابض امریکی دہشتگردوں کے ایک اڈے پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
افغان عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کے نتیجے میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت کی بنا پر بچوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔
عراقی میڈیا نے جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوج کے لیجسٹک کاررواں پر ایک بڑے حملے کی خبر دی ہے۔
امریکا نے اعتراف کر لیا کہ اربیل میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔