تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
عراقی مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لائی اور امریکی فوجی دھیرے دھیرے عراق سے نکلنے لگے۔
امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام کے سرغنہ کا کہنا ہے کہ ایران، مشرق وسطی میں ہمارے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
شام کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکا نے دنیا کے ممالک کو ہدف مند طریقے سے تباہ کرنے کے لئے داعش کی تشکیل کی ہے۔
امریکہ نے متحدہ عرب امارات کو درپیش خطرات کے بہانے پانچویں نسل کے جنگی طیارے علاقے میں تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے واشنگٹن، ابو ظہبی میں میزائل ڈسٹرائر اور جنگی طیاروں کو تعینات کرے گا۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
شام میں موجود امریکی دہشتگرد، تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے عناصر کو ٹریننگ دے رہے ہیں۔
امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔