-
بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔
-
واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔
-
نیٹو کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶نیٹو کے ایک سینیئر کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں نیٹو کے تقریبا نوے ہزار فوجیوں کی شمولیت سے اس فوجی اتحاد کی حالیہ عشروں کی سب سے بڑی فوجی مشقیں منعقد ہونے جارہی ہیں۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق سے بھی امریکی فوجیوں کی بساط سمٹنے والی ہے، بڑے فیصلے کا انتظار
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اٹل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
-
نیوز ڈیسک ، ہفتہ 13 جنوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2024
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
یمن اور غزہ کی صورتحال کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳غزہ اور یمن پر اسرائیل اور اسی طرح امریکہ اور برطانیہ کی جاری جارحیت کا جائزہ لینے کیلئے کل سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔