-
وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔
-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
سی آئی اے کے سربراہ کا اسرائیل کا خفیہ دورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ علاقوں کا سفر کیا اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
-
امریکی گن کلچرکا ایک اور واقعہ، لوزیانہ میں 12 افراد زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴امریکی ریاست لوزیانہ میں ہونے والے ایک اجتماعی فائرنگ کے واقعے میں 12 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ یہ حادثہ بنٹن روژ کے نائٹ کلب میں رات گئے ہوا ہے۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
یوکرین میں امریکہ کا اسپیشل نیوی سیل ہلاک، امریکی بحریہ کی تصدیق
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴امریکی بحریہ نے یوکرین میں اپنے ایک سابق اسپیشل نیوی سیل کی ہلاکت کی خبروں کی تائید کر دی ہے جس کا نام ڈانیل ڈبلیو سوئیفٹ بتایا جا رہا ہے۔