-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے انخلا تک ان پر حملے جاری رہیں گے: عراقی حزب اللہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶حزب اللہ عراق نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ وہ غاصب امریکی فوجیوں پر کاری ضربیں لگاتی رہے گی۔
-
غزہ کی صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا: صدر رئیسی
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کی موجودہ صورتحال نے امریکا اور مغرب کے اصلی چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶یمنی فوج نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔
-
یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰مشرقی شام میں غاصب و دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانے پر ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵عراقی حزب اللہ نے اسرائیل کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔
-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔