SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    برکس قومی اقتدار اعلیٰ کے دفاع اور طاقت کا استعمال روکنے میں زیادہ مؤثر کردار ادا کرے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر فوجی جارحیت، انسانوں کے قتل عام اور عام شہریوں کی زندگی کی نابودی کی روک تھام کے لئے موثر بین الاقوامی اقدامات نہ کئے جاسکیں تو، بین الاقوامی حقوق کی بات نہیں کی جاسکتی۔

  • ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ہم پابندیوں کا خاتمہ، امن اور اپنے حقوق کے خواہاں ہیں: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۴

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئی دہلی میں ملیشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران امن کے ساتھ اپنے حقوق اور پابندیوں کا خاتمہ چاہتا ہے۔

  • انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ ہندوستان، برکس اجلاس

    انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ ہندوستان، برکس اجلاس

    Sep ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/12

  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور

    Sep ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۵

     ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران ڈاکٹر  پزشکیان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کے مفادات کے تحفظ کی بنیاد پر دوستی پر زور دیا ہے ۔

  • امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

    امریکہ ایرانی عوام کو دھمکا کر جھکنے پر مجبور نہیں کرسکتا: صدر پزشکیان

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنے انسانی اور مذہبی عقائد کی بنیاد پر دباؤ اور دھونس کے سامنے ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گی۔

  • صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    صدر ایران کا برکس ممبران کے درمیان تجارت میں قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے پر زور

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۶

    صدایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے برکس سے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے لیے قومی کرنسیوں کے استعمال کے پر زور دیا ہے۔

  • آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

    آئی اے ای اے کو سیاسی دباؤ کا جواز اور ایران کے خلاف فوجی جارحیت کی راہ ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳

    وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے جوہری معاملے کے حوالے سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے طرزِ عمل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

  • انداز جہاں: آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور

    انداز جہاں: آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد منظور

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/10

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۹

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں ہندوستان کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مشن نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کے آج کے اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کے طریقہ کار اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی کھلی مثال قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۵ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS