ایران کی انڈر تھرٹین کھلاڑی نے، آسٹریا میں جاری ٹیبل ٹینس مقابلوں کے پہلے گروپ میچ میں اپنی آسٹریلین حریف کو شکست دے دی۔
چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ہائیپر سونک اسلحے اور الکٹرانک جنگ کی صلاحیت پیدا کرنے کی مشترکہ کوشش کے اعلان کی مذمت کی ہے۔