-
خطے میں اغیار کی موجودگی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: صدر ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مسائل کے حل کے بہانے خطے میں اغیار کی موجودگی سے نہ صرف کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ خود خطے کی اقوام اور حکومتوں کے لیے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
آذربائیجان اور ترکیہ کا تیل کس ذریعے سے اسرائیل پہنچایا جاتا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ترکیہ کے اخبار میللی قازئتہ کے ایڈیٹر مصطفی کورداش کے کہنے کے مطابق صرف 7 اکتوبر سے 200 سے زیادہ بحری جہازوں نے ترکیہ کی بندرگاہوں سے خوراک، فولاد اور تیل اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچایا ہے۔
-
الہام علی اف اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو، قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے قرہ باغ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون کے دوران معذرت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری کا ایران آذربائیجان سرحد کا دورہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایران کی مسلح افواج کے چیف آف دی اسٹاف جنرل باقری نے ایران آذربائیجان سرحد پر موجود پلدشت علاقے کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی-
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر سرحدی علاقے میں جنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
تہران؛ جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملے کی تفصیل+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کے واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئي ہے۔
-
آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملے کی تحقیقات کا حکم
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے سفارتخانے پر مسلحانہ حملے کی خبر سنتے ہی سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے تمام اداروں کو فوری اور ضروری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
آذربائیجان میں صیہونیوں کا اجلاس، تل ابیب سے سازش کا مقدمہ ہے: فلسطینی مزاحمت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے آذربائیجان میں ہونے والے صیہونیوں کے اجلاس کے بارے میں اپنے غصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان میں صیہونی ڈپلومیٹوں کا اجلاس خود اس ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔