-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور ایران سے مذاکرات کے آغاز پر زور دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں کمی اور بات چیت کے آغاز کے لیے راہ ہموار کرنے پر زور دیا۔
-
عراقچی: جیو پولیٹیکل تنازعات اور پابندیاں ماحولیاتی تعاون کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں پر عائد سیاسی محرکات سے جڑی پابندیاں ان کی کوششوں کو شدید متاثر کر رہی ہیں.
-
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کے سربراہوں کے ساتھ فلسطین کے موضوع پر میٹنگ میں ریفرنڈم کو مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل قرار دیا ہے۔
-
تہران کتب میلے میں برکس کی نشست
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸برکس کے رکن ملکوں کے ثقافتی امورکے عہدیدارں نے ایک دوسرے کی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت کے ذریعے ثقافتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے برکس سیکورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی گنجائش نہیں ہے۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-
-
ارنا کی تاثیر سر حدوں سے بالاتر ہے: ایم ڈی برکس ٹی وی
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴برکس انٹرنیشنل ٹی وی کے ایم ڈی جانا ٹولسٹیکوا نے ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری کے نام پیغام ارسال کرکے، اس نیوز ایجنسی کے نوے سال مکمل ہونے کی مبارکباد پیش کرتے ہوئےاس کی تاثیر کو سرحدوں سے بالاتر قرار دیا ہے
-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔