-
برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے۔
-
برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷پاکستان کے سینیئر سیاستداں اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اُسے ایک ایسے پلیٹ فارم سے تعبیر کیا ہے جس کے ذریعے مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
بریکس اجلاس میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
-
روس کا ، ہندوستان کو ایران کے راستے کوئلہ برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سن پیٹرز برگ میں ستائیسویں بین الاقوامی اقتصادی فورم میں شمال - جنوب کوریڈور کی گنجائش سے استفادہ کئے جانے پر زور دیا گیا۔
-
بریکس کے رکن ملکوں کے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع سے مغربی ملکوں کو تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ (بریکس) کے رکن ممالک کے اپنے آزاد مالیاتی سسٹم کی توسیع کے بارے میں مغربی ملکوں کی تشویش بڑھ رہی ہے۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
صدرمملکت رئیسی: غزہ میں نسل کشی مغرب کے اخلاقی زوال کی علامت ہے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷ایرنا کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے غزہ کے بارے میں آن لائن منعقدہ برکس کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
-
غزہ کے بارے میں برکس کا ہنگامی اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷غزہ کے بارے میں آج شام برکس کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے۔
-
چاند مشن کی کامیابی پر ہندوستان کو پاکستان کی مبارک باد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان نے چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچنے پر ہندوستان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
انداز جہاں - برکس میں ایران کی رکنیت
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 08/ 2023