-
انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ کا جاری رہنا راہ حل نہیں ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی ایک بار پھر جارحیت (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر فضائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر کئی بار حملے کئے ہيں۔
-
شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
غزہ کے زخموں پر یورپ کی نمک پاشی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مالی امداد میں کمی کے برطانیہ کے فیصلے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔