برطانیہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر ایک وزیر کو کابینہ سے برخواست کر دیا گيا۔
برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔
ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 29 واں میچ آج ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 100 رن سے ہرا دیا۔
کرکٹ عالمی کپ کا آج 29 واں میچ انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے اور انگلینڈ نے پاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔
غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے-
لندن کی میٹرو میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگ گیا۔
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
برطانیہ کے شیفیلڈ شہر میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
انگلینڈ میں آکسفورڈ شائر کے شمال میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وٹنی، برفورڈ، چپنگ نارٹن اور ملٹن انڈر وائچ ووڈ میں بجلی بند ہوگئی۔
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے جو دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے۔