-
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی کا خطاب، غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲یمن کے عوامی رہنما سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی نے فلسطین کی آزادی کو فلسطینی عوام کا حق اور غزہ کے بارے میں مغرب کے موقف کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی جارحیت پر یمن کا ردعمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱یمن کی قومی نجات حکومت نے اپنے ملک کےخلاف امریکہ اوربرطانیہ کی جارحیت کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن اور لندن بھاری قیمت ادا کرنے کےلئے تیار رہیں۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطین کا بحران کوئی سات اکتوبر کے واقعات نہیں بلکہ گذشتہ پچہتر برسوں سے جاری صیہونی غاصبانہ قبضے، نہتے فلسطینیوں پر جارحیت، فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب اورمظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق ہیں اور ان تمام اقدامات میں برطانیہ کا کردار واضح رہا ہے۔
-
لندن: فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کو مشرقی لندن میں اجتماع کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔
-
برطانیہ: لندن میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵لندن میں فلسطین کے حامیوں نے مسلسل گیارہويں ہفتے بھی مظاہرہ کر کے غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
حماس پر دباؤ ڈالنے کی امریکی اور برطانوی کوششیں کھوکھلی ہیں
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے حماس پر مزید دباؤ ڈالنے کے فیصلے کی کوئی اہمیت نہيں ہے۔
-
حماس اور تحریک جہاد اسلامی کے عہدیداروں کے خلاف پابندیاں
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷برطانوی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی ہم آہنگی کےساتھ، حماس اور جہاد اسلامی کے عہدیداروں اور ان کے مالی حامیوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے
-
آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔