-
چین، رستوراں میں دھماکہ، 31 ہلاک +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳چین کے ینچوان شہر میں ایک رستوراں میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم سے کم اکتیس لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر کہہ دیا، چین کا شدید ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
-
ہندوستان کے امن پسند موقف پر مودی کی تاکید
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے روس اور یوکرین کی جنگ کے بارے میں نئی دہلی کے موقف کے بارے میں امریکہ کے تنقیدی بیانات کے جواب میں کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے ہندوستان کی اصل ترجیح امن ہے۔
-
لاطینی امریکہ کی طرف سے امریکہ کی تشویش بڑھی، کیوبا کا چین کے ساتھ مل کر مشترکہ فوجی چھاؤنی بنانے پر اتفاق
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جو کیوبا میں بنائی جائے گی۔
-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
-
تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰ذرائع ابلاغ نے تائیوان کے علاقوں میں چین کے جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غوطہ خوروں نے چین کے جنوبی سمندر میں دو غرق شدہ قدیمی کشتیاں دریافت کی ہیں جن کے اندر بڑی مقدار میں قدیمی اور تاریخی اشیاء بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان کشتیوں کا تعلق ’’منگ‘‘ دور حکومت سے رہا ہے۔ منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔
-
روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔