-
گروپ سیون کے بیان پر چین کا شدید ردعمل
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰چین کی وزارت خارجہ نے گروپ سیون کے بیان پر ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت نہ کیجیے۔
-
تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔
-
امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
انداز جہاں - اسلام آباد سہ فریقی اجلاس
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2023
-
پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پاکستان کے آرمی چیف سے افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقات کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورۂ چین
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں.
-
فلپائن نے امریکہ کو ٹکا سا جواب دے دیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲فلپائن کا کہنا ہے کہ اس نے امریکہ کو اپنے اڈے تائیوان کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
-
بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، امریکی وزیر خارجہ کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴چین نے امریکی وزیر خارجہ انتٹونی بلنکن کو بیجنگ کے دورے کی اجازت نہیں دی۔