-
ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۵ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
-
ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔
-
کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔
-
آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگ پلے آف سے باہر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگ کو پلے آف سے باہر کر دیا۔
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس کے ہاتھوں دھلی کیپٹلز کی شکست
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴ممبئی میں جاری انڈین پریمیئرلیگ آئی پی ایل میں اتوار کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کیپیٹلز کو چھے رن سے شکست دے دی ۔
-
انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸ٹوینٹی-20 کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں سنیچرکی رات ممبئی انڈینس نے اپنی پہلی جیت درج کرائی۔
-
محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۹پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔