-
روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل بیلاروس میں تعینات کر دیے گئے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۴بیلاروس کے صدر نے بتایا ہے کہ ان کے ملک میں روس کے ہائپر سونک ایٹمی میزائل تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
یورپ کے علاوہ پوری دنیا نے امریکی اقدامات کی مذمت کی ہے: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یورپ کے علاوہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے کیریبین خطے میں امریکہ کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف یورپ کی پالیسی فریبکارانہ اور شرمناک دھبہ ہے: لاؤروف
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴روس کے وزیر خارجہ نے گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران ایران کے خلاف یورپ کے معاندانہ اور غیر قانونی اقدامات کو سفارتکاری کے نام پر شرمناک دھبہ اور فریبکاری قرار دیا ہے۔
-
عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے ممالک میں اب آئس لینڈ بھی شامل ہوگیا ہے۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔
-
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔
-
اسرائیل کی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری، یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰غاصب اسرائیل نے اپنی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
عراقچی اور یورپی یونین کے اعلیٰ سفارتکار کی ایران جوہری معاملے اور خطے پر گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶اس فون کال میں ایران کے جوہری مسئلے پر بات ہوئی اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس معاملے پر تہران کے موقف کو واضح کیا۔