SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Foreign Minister

  • ایران کی ہمسایہ ممالک سے مضبوط تعلقات کی پالیسی پر زور

    ایران کی ہمسایہ ممالک سے مضبوط تعلقات کی پالیسی پر زور

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور مستحکم تعلقات ایران کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔

  • ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دفاع کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں نے فوجی راستہ اختیار کیا تو ایران کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    برطانوی وزیر اعظم کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانوی وزیر اعظم کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔

  • ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    کینیڈین وزیر خارجہ کو ایرانی نمائندے کا دو ٹوک جواب

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی نمائندے نے کینیڈین وزیر خارجہ کے الزامات کا دوٹوک جواب دیا ہے۔

  • عظیم قومی ہستیوں کے افکار کبھی ختم نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ

    عظیم قومی ہستیوں کے افکار کبھی ختم نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن عظیم ہستیوں کی جڑیں اقوام کی تاریخ میں پیوست ہوتی ہیں، ان کے افکار اور اقدار کبھی ختم نہیں ہوتے۔

  • عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف جارحیت مین یورپ کی شرکت پر خاموش نہیں رہ سکتے: نیٹو کو ایران کا انتباہ

    ایران کے خلاف جارحیت مین یورپ کی شرکت پر خاموش نہیں رہ سکتے: نیٹو کو ایران کا انتباہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن کی حمایت کے لیے یورپی اڈوں کے استعمال کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف جارحیت میں اپنے کردار اور اس کی ذمہ داری سے اپنا دامن نہیں بچا سکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۱۵ minutes ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS