SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

France

  • فرانس میں مہنگائی بلند ترین سطح پر، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

    فرانس میں مہنگائی بلند ترین سطح پر، عوام کو شدید پریشانی کا سامنا

    Nov ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰

    پیرس سے مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں گزشتہ 3 برس کے دوران مہنگائی میں بلند ترین اضافہ ہوا ہے جس سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

    عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

    Nov ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے فرانس کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی کر رہی ہے۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

    Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    فرانس میں گزشتہ سنیچر کی بدامنی اور تشدد کے بعد آج سے دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل

    ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل

    Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰

    ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے حوالے سے فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

    فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷

    فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ فرانس کی اس صورت حال پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون برہم ہوگئے اور بیان کو احمقانہ قرار دے دیا۔

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    ہندوستان کی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو دہلی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر تین گھنٹے تک روکے جانے اور 50 ہزار روپے کا چالان کاٹے جانے پر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ

    ایرانی وزارتِ خارجہ کا فرانس، بیلجیم اور اٹلی کے سفر سے متعلق انتباہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰

    ایرانی وزارتِ خارجہ نے فرانس، بیلجیم اور اٹلی میں بدامنی اور عوامی نظم و ضبط میں خلل کے خدشات کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کو ان ممالک کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

  • فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰

    فرانس میں مہنگائی اور عوامی خدمات کی بدتر صورت حال کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد ہو گئے ہیں۔ مسلسل دوسری رات ملک کے کئی شہروں میں آتش زنی، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ حالات کے پیش نظر صدر امینوئل میکروں نے اتوار کو ملک کی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے تشدد پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بھی صورت میں درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔

  • ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵

    ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر پر 48 سوالات، سپریم کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست

    ہندوستان: ایس آئی آر پر 48 سوالات، سپریم کورٹ میں اپوزیشن کی درخواست

    ۳ hours ago
  • پاکستان: عمران خان خط میں این آر او نہیں صرف اپنا حق مانگ رہے ہیں: بیرسٹر گوہر

  • امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ منیلا  کے خلاف مظاہرے

  • ایران کے خلاف نیا سیناریو تیار کرنے کی دشمنوں کی مہم کی بابت سخت انتباہ

  • دشمن ملت ایران کی چالوں میں گرفتار ہوگیا: جنرل وحیدی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS