-
غزہ پر عرب خاموشی شرمناک، سعودی عرب یمن سے ٹکراؤ نہ کرے، عبدالمالک
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے مسئلے پر عرب حکام کے موقف کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو انتباہ کیا ہے مغرب کی چال میں آکر یمن سے تصادم کی راہ اختیار نہ کرے۔
-
انداز جہاں: اربعین حسینی اور پاکستانی زائرین
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵نشر ہونے کی تاریخ: 11-08-2025
-
شام، سویدا میں ظلم کی انتہا، الجولانی کی حکومت نے تحقیقات کا وعدہ کیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸سویدا کے تازہ وحشیانہ جرم کی دردناک ویڈیو فلم سوشل ميڈیا پر جاری ہونے کے بعد شام کی عبوری حکومت کی وزارت داخلہ نے اس واقعے کی تحقیق کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایک اور حیوانیت ، صحافیوں پر حملہ، پریس کی آزادی کے کھوکھلے حامی خاموش
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ شہر میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے مرکزی دروازے کے سامنے صحافیوں کے خیمے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد صحافی شہید ہوگئے جس کی مختلف تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے ۔
-
غزہ پر قبضہ ، اس تنازعہ میں خوفناک باب ، اقوام متحدہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے کے فیصلے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے تنازعے میں ایک اور خوفناک باب کے آغاز کا خطرہ ہے، جس کے ممکنہ نتائج اسرائیل اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے ماوراء ہوں گے۔
-
الجولانی کے ٹی وی چینل نے بھی صیہونی حملے کی مذمت کی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷شام کے سرکاری ٹی وی چینل نے ملک کے جنوب میں واقع قنیطرہ کے ایک دیہی علاقے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ کے نامہ نگاروں کی شہادت، اقوام متحدہ کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴اقوام متحدہ کے ترجمان نے غزہ میں صحافیوں کے تازہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اس سلسلے میں تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لندن: فلسطینیوں کے حق میں زبردست مظاہرے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲برطانیہ میں عوام اور امدادی کارکنوں نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے کر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت؛ ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور قدس شریف میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی سخت مذمت، مظلوم فلسطینی عوام تک فوری امداد رسانی اوران کی نسل کشی بند کرانے کو ، عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 61400 سے تجاوز کرگئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے نتیجے میں شہداء کی تعداد اکسٹھ ہزار چار سو تیس تک پہنچ گئی ہے۔