SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

gaza

  • صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس

    صیہونی حکومت کو غزہ میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں: حماس

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱

    صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے حماس نے تاکید کی کہ غاصب حکومت کو غزہ پٹی میں اپنے قیدیوں کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

  • یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    یمنی قوم امریکی دہشت گردی سے ڈرنے والی نہیں: محمد الحوثی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹

    یمن پر امریکہ کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم امریکی حملوں، جارحیت اور دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہے۔

  • امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!

    امریکا میں اسرائیل کی حمایت کرنے والوں میں آئی شدید کمی!

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    ایک صیہونی محقق نے امریکی عوام اور ڈیموکریٹ کے درمیان اسرائیل کی حمایت میں شدید کمی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے فیصلہ کرنے والے عناصر اس مسئلے کی راہ حل تلاش کریں۔

  • ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔

  • امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی

    امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴

    انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔

  • مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان

    مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی؛ حماس کا اعلان

    Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ مزاحمت کے ہتھیاروں کے بارے میں کسی قسم کی بات چیت نہيں ہوگی اور ہم ہر صورت حال کے لئے تیار ہيں۔

  • انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/16

  • غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران

    غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصبانہ قبضے کے خاتمے کا مطالبہ؛ ایران

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰

    جنیوا میں آئی ایل او کمیٹی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطین میں ابتر انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام تجارتی و اقتصادی بندشیں اور پابندیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید

    غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید

    Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱

    غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔

  • فلسطینی کاز: فلسطین کے خلاف امریکی و اسرائيلی سازش

    فلسطینی کاز: فلسطین کے خلاف امریکی و اسرائيلی سازش

    Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/15

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
    ۴ hours ago
  • روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
  • غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS