-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
صیہونی خاخام باروخ روزنبلوم: زمینی جنگ میں صیہونی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کا اعتراف
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸ایک صہیونی خاخام نے غزہ پر زمینی حملے میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے وسیع نقصانات کا اعتراف کیاہے۔
-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
قیدیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی میں صیہونیوں کی رخنہ اندازی
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷اطلاعات کے مطابق صیہونی قیدیوں کے دوسرے گروپ کی آج رہائی ہونی تھی لیکن صیہونیوں کی رخنہ اندازی رہائی میں تاخیر کا سبب بن گئی۔
-
انتالیس قیدیوں کی رہائی، غزہ میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶-فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائي کے بعد جمعے کی رات جشن کا ماحول رہا۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: جنگ بندی کی پابندی پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے گی، ہم بھی اس سمجھوتے کے پابند رہیں گے۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
-
حماس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بےجا مطالبات ماننے سےانکار
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ صیہونی فوجی افسران کو اس جگہ جانے کی اجازت نہیں دے گی جہاں اسرائیلی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔