-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کی صورت میں حزب اللہ ہمیں نابود کر دے گا، نتن یاہو کا پاگل پن ہمیں لے ڈوبے گا: یونا یہاؤ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ پر روزانہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے۔
-
غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے
-
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر پزشکیان کے ایک بیان سے دشمنوں کی نکلی چیخیں
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی حمایت پوری طاقت سے جاری رہے گی۔
-
حزب اللہ لبنان کا غاصب اسرائیل پر شدید ترین حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴حزب اللہ لبنان نے غزہ جنگ کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کے خلاف اب تک کے سب سے بڑے فضائی آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی