-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶حزب اللہ لبنان نے " الرادار" اور صیہونیوں کی 3 دوسری فوجی چھاؤنیوں پر حملہ کیا اور اسی طرح مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے پر بھی میزائل حملہ کیا ہے۔
-
ایران کا جوابی اقدام، حزب اللہ لبنان کا شاندار ردعمل
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے ناجائز اور غاصب اسرائیلی ریاست پر ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے کو بے مثال ، جارحانہ اور منفرد قرار دیا ہے
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کا حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر ہفتے کے روز ایک بڑا میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان لڑائی کےبارے میں یونیفل کا انتباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج کے کمانڈر نے لبنان و اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد پر صورت حال کو انتہائی کشیدہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے