-
ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔
-
ہندوستان: گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں، ایک رپورٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان میں تعلیم سے متعلق بی جے پی حکومت کی پالیسی کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں ملک میں تقریباً چھیاسٹھ لاکھ بچے اسکول ترک کرچکے ہیں۔
-
سعودی عرب نے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو کیا ملک بدر! کیا ہے اس کی وجہ؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸سعودی عرب نے سب سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملک بدر کیا ۔ خلیج فارس کے ممالک میں ملک بدری کے معاملات غیر قانونی سرحد پار کرنے کے بجائے ویزا اور لیبر قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق ہیں۔
-
ہندوستان: ’وی بی - جی رام جی‘منریگا کو ختم کرنا غریبوں کے حقوق پر حملہ، کانگریس
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ’وی بی - جی رام جی ‘ منریگا کو ختم کرنے کو غریبوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کردیا ہے۔
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰ہندوستان میں تقریبآ ہر دن امریکی ڈالر کے مقابلے میں قومی کرنسی روپیہ میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جہاں اس گراوٹ کو لے کر مودی حکومت الگ الگ وجوہات بیان کر رہی ہے وہیں اپوزیشن پارٹیاں اس کو ملک کے خراب ہوتے اقتصاد کی نشانی بتا رہی ہیں۔
-
کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰ہندوستان ، کشمیر کی وادیوں میں پھر سے سیاحوں کی رونق ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ
-
"پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار" نو جوان کرکٹر کو بھی ملا ایوارڈ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ہندوستان کے ایک نوعمر کرکٹر کو ان کی شاندار کارکردگی پر صدر مرمو نے خصوصی اعزاز سے نوازا ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷گجرات کے کچھ میں جمعہ کی صبح 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ کم گہرائی کے باعث جھٹکے محسوس ہوئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
کشمیر میں رستم ھند کے مقابلے ، ایک رپورٹ
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷رستم جموں و کشمیر مقابلے میں ایران و کشمیر کے رشتوں کی جھلک کشمیر سے سبط محمد حسن کی دلچسپ رپورٹ