-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔
-
وقف ترمیمی بل پر کڑی تنقید؛ راہل گاندھی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸ہندوستان کی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ وقف ترمیمی بل کامقصد مسلمانوں کو پسماندہ اور جائیداد حقوق کو غضب کرنا ہے۔
-
تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵ہندوستان میں مرکزی حکومت نے مسلمانوں اور اپوزیشن جماعتوں کی تمام تر مخالفتوں کے باوجود وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
یوپی حکومت کے خلاف ہندوستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ہندوستان میں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کی بلڈوزر کارروائی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے، اس حوالے سے یوگی حکومت کی سخت سرزنش کی ہے۔
-
ہندوستان کی پارلمنٹ میں کل پیش ہو سکتا ہے وقف ترمیمی بل، نیتیش کمار نے دی ہری جھنڈی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے وقف ترمیمی بل پر مرکزی حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی کے چیف وہپ دلیشور کامت نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اندر حکومت کی حمایت میں مضبوطی سے ووٹ دیں گے۔ اس کے لیے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو وہپ جاری کر دیا گیا ہے۔
-
برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔
-
ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کے ذریعے نریندر مودی ہمارے سینے پر گولی چلارہے ہیں۔
-
جموں کشمیر اور کرگل میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلیاں + ویڈیوز
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر اور اسی طرح کرگل کے باشندوں نے عالمی یوم القدس کے موقع پر ریلی نکال کر فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔