-
ہندوستان: وزیر خزانہ نرملا سیتا آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کر رہی ہیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان کی صدر مرمو نے پا رلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی ترقی کے لئے اتحاد کی اپیل کی ۔
-
ہندوستان کی جانب سے کینیڈا کا الزام مسترد
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ہندوستان نے کینیڈا کے غیرملکی مداخلت انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کینیڈا کے انتخابات میں ہندوستان کی مداخلت کا الزام لگایا گيا تھا
-
ہندوستان: اسرو کا سوواں مشن کامیابی سے لانچ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہندوستانی خلائی اور تحقیقی ادارے اسرو نے اپنے سو ویں مشن یعنی جی ایس ایل وی راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔
-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے2
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
ہندوستان: پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹ہندوستان کے پریاگراج مہاکمبھ مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے کے بعد ایک درجن سے زائد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ایران کا سفر ہندوستان کی خواتین صحافیوں کی نظر سے1
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر۔
-
امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کی بنا پر کانگریس کا کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲کانگریس کا کہنا ہے کہ امرتسر میں امبیڈکر کے مجسمے کی توڑ پھوڑ کے لئے کیجریوال کو معافی مانگنی چاہئے۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سول کوڈ نافذ ہوگا
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اتراکھنڈ میں آج 27 جنوری کو یکساں سول کوڈ نافذ ہونے جا رہا ہے۔